بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

’’درید ‘‘نام رکھنا کیسا ہے؟ اور کیا یہ کسی صحابی کا نام ہے ؟


سوال

’’درید ‘‘نام رکھنا کیسا ہے؟یہ کسی صحابی کا نام ہے؟

جواب

’’درید ‘‘ ("د" کے پیش اور "ر "کے زبر کے ساتھ )نام رکھنا درست ہے اور یہ ایک صحابی کا نام ہے ، جن کا پورا نام یہ ہے:درید بن کعبالنخعیرضی اللہ عنہ۔

الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ میں ہے:

‌دريد:

"بن ‌كعب النّخعيّ.ذكره سيف في "الفتوح" وأنه كان معه لواء الفتح بالقادسيّة، وقد تقدم غير مرة أنهم كانوا لا يؤمّرون إلا الصحابة."

(حرف الدال ، القسم الأول ، ج:2، ص:323، ط:دار الكتب العلمية)

لسان العرب میں ہے:

"درد: الدرد: ذهاب الأسنان، ‌درد دردا. ورجل أدرد: ليس في فمه سن، بين الدرد، والأنثى درداء...قال أبو عبيدة: الدرداء كتيبة كانت لهم. والدرد، الحرد، ورجل ‌درد: حرد. ودريد: اسم، ودريد: تصغير أدرد مرخما."

(حرف الدال، فصل الدال المهملة، ج:3، ص:166، ط: دار الصادر)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144606102128

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں