بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

دارالافتاء

 

ایزی پیسہ اکاؤنٹ کھلوانا


سوال

میری اسٹیشنری کی دوکان ہے،  ایزی پیسہ کا اکاؤنٹ کھولنا ہے،  یعنی بل جمع کرنا ،ایزی پیسہ کرنا اس اکاؤنٹ کے بارے میں اسلام کاکیا حکم ہے جائز یا ناجائز ہے؟

جواب

ایزی پیسہ اکاؤنٹ  کھولتے وقت چوں کہ سودی معاملہ کرنا پڑتا ہے، (اگرچہ بعد میں عملًا سودی منافع کے استعمال سے بچا جائے)؛  لہذا مذکورہ اکاؤنٹ کھلوانا شرعًا جائز نہیں۔

تفصیل کے  لیے دیکھیے:

ایزی پیسہ اکاونٹ کی شرعی حیثیت

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212201740

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں