بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

عید کے دن سحری کرنا


سوال

 عید کے روز سحری کرنا کیسا ہے؟

جواب

روزہ رکھنے کی نیت سے عید کے دن سحری کرنا درست نہیں ہے، کیوں کہ عید کے دن روزہ رکھنا جائز نہیں ہے۔

تبيين الحقائق شرح كنز الدقائق وحاشية الشلبي (1 / 332):

ولا يحل صوم يوم العيد.

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144109203365

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں