عید کے دن سو جانا کیسا ہے؟
عید کے دن عید کی نماز ادا کرنا واجب ہے، عید کے دن اگر سونے سے فجر کی نماز یا عید کی نماز جائے تو یہ گناہ ہے، البتہ عید کی نماز کے بعد اگر سونا ہو تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144110200059
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن