کیا مجبور ی میں عید کی نماز کی امامت ٢ یا ٣ جگہ پر کر سکتے ہیں اگر کوئی عید کی نماز کی امامت ۳/۲ جگہ پر کرتا ہے تو اس کیلے کیا حکم ہے؟
کسی امام کا ایک جگہ عید کی نماز پرھانے کے بعد دوسری جگہ عید کی نماز پرھانا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144111201373
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن