کیا بقر عید کے نماز کے بعد بھی تکبیرات کہی جا سکتی ہیں؟
عید الاضحی کی نماز کے تکبیرات تشریق پڑھنا واجب نہیں، تاہم پڑھنا مستحسن ہے، مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:
عید الاضحٰی کی نماز کے بعد تکبیر ات تشریق کا حکم
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144112200443
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن