امتحان میں کامیابی کیلئے وظیفہ بتائیں۔
مکمل محنت کے ساتھ ساتھ یہ وظیفہ پڑھیں:
۱۔’’یانَاصِرُ ‘‘ہرنمازکے بعداکیس مرتبہ پڑھیں۔
۲۔روزانہ فجر کی نمازکے بعد’’یاعلیم‘‘ 150مرتبہ پڑھ لیاکریں،اورامتحان کے روزاس کی کثرت کریں۔(ملفوظات اشرفیہ) فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144206200621
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن