بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

فلیشا یا فلیشہ نام


سوال

فلیشا، فلیشہ، فلعیشا اور فلعیشہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

سوال میں ذکر کردہ نام  لغت کی متداول و مستند  کسی  کتاب  میں نہ مل سکے، البتہ فارسی لغت میں "فلش" لفظ  ملا ہے جس کا معنیٰ ہے:تیر، وہ چیز جو تیر کی مانند ہو۔(لغاتِ فارسی)

بچی کا نام رکھنا ہے تو بہتر ہے کہ    کسی صحابیہ رضی اللہ عنہا کے نام پر یا اچھے معنی والا عربی نام رکھا جائے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210200845

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں