بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

فریحہ نام رکھنے کا حکم


سوال

فریحہ نام کا معنی کیاہے ؟

جواب

"فَرِیحَہ" نام کا معنیٰ ہے:  خوش رہنے والی، یہ نام رکھنا جائز ہے۔ (القاموس الوحید، المادّۃ: ف/ ر/ ح، ص:1214، ط:ادارۃ الاسلامیات)

مذکورہ معنیٰ کے اعتبار سے بچی کا نام فریحہ رکھنا درست ہے۔

فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144504100080

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں