بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

دارالافتاء

 

گھر کا شیشہ نظر کی وجہ سے ٹوٹنے کاحکم


سوال

 کیا گھر میں شیشہ  کا ٹوٹ جانا نظر کی علامت ہے؟

جواب

مذکورہ تصور غلط ہے، شریعتِ  مطہرہ میں اس کی کوئی اصل نہیں ۔

المحصول  للرازی میں ہے:

"أن الحكم الشرعي لا بد له من دليل، و الدليل إما نص أو إجماع أو قياس، و لم يوجد واحد من هذه الثلاثة؛ فوجب أن لايثبت الحكم، إنما قلنا أن الحكم الشرعي ‌لابد ‌له ‌من ‌دليل..."

(‌‌المسألة العاشرة، ج:6، ص168، ط: مؤسسة الرسالة)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144511102600

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں