گاڑی میں ٹریکر لگوانا کیسا ہے؟
گاڑی میں حفاظت کے لیے ٹریکر لگوانے میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔ البتہ کیمرہ وغیر لگوانا جس میں جاندار کی بھی تصویر کشی ہوتی ہو، اس کی اجازت نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144211200153
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن