بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

گھر کر باغ میں ہونے میں ہونے والی جماعت کی صحن سے اقتداء


سوال

اسلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک بڑا مکان ہے اس کے باغ میں تراویح کی جماعت ہورہی ہو تو کیا عورتوں کے لیے جائز ہے کے وہ گھر کے صحن میں امام کی اقتدا کریں؟ جب کہ باغ میں جگہ موجود ہے اور ساتھ ہی مردوں اور عورتوں کی صفوں کے درمیان فاصلہ بھی موجود ہے.

جواب

گھر کے صحن اور باغ میں اگر اتنا فاصل ہے کہ گاڑی وہاں سے گزر سکتی ہے تو باغ میں ہونے والی جماعت میں گھر کی خواتین شامل نہیں ہوسکتیں۔۔واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143509200015

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں