ہالہ نام رکھنا کیسا ہے؟
ہالہ کے معانی ہیں: چاند کا گھیرا، یا کسی بھی جِرم سماوی کو محیط روشنی کا گھیرا۔ (القامو س الوحید، ص: 1789)، لہذا اس معنیٰ کے لحاظ سے ہالہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144311101847
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن