بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

حالتِ حیض میں غسلِ جنابت


سوال

دورانِ حیض اگر عورت کو جنابت لاحق ہوجائے (احتلام وغیرہ سے) تو کیا اس پر جنابت کا غسل ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں غسل کرنا لازم نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

تفصیل یہاں دیکھیں


فتوی نمبر : 144108201930

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں