حالت حیض میں تکبیرات پڑھ سکتے ہیں ؟
حالت حیض میں تکبیرات پڑھنا جائز ہے۔
فتاوی شامی میں ہے:
(ولا بأس) لحائض وجنب (بقراءة أدعية ومسها وحملها وذكر الله تعالى، وتسبيح)
(فتاوی شامی ،کتاب الطہارۃ ،باب الحیض،ج:1،ص:293،ط: سعید)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144512100803
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن