بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

ہمبستری کے دوران حیض آجائے تو کیا کرنا چاہیے؟


سوال

اگر کوئی بندہ اپنی بیوی سے ہمبستری شروع کریں اور ہمبستری کے دوران ماہواری شروع ہوجائے تو اس صورت میں کیا کرنا چاہیے؟

جواب

صورت مسئولہ میں اگر ہمبستری کے دوران ماہواری شروع ہوجائے تو اسی وقت  ہمبستری ترک کرنا ضروری ہے۔

فتاوی عالمگیری میں ہے۔

"(ومنها) حرمة الجماع. هكذا في النهاية والكفاية وله أن يقبلها ويضاجعها ويستمتع بجميع بدنها ما خلا ما بين السرة والركبة عند أبي حنيفة وأبي يوسف. هكذا في السراج الوهاج.

فإن جامعها وهو عالم بالتحريم فليس عليه إلا التوبة والاستغفار ويستحب أن يتصدق بدينار أو نصف دينار. كذا في محيط السرخسي."

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144307102285

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں