ایک شخص کی بیوی حاملہ ہے اور اس حاملہ خاتون کے موئے زیرناف پر چالیس دن گزر چکے ہیں اور خاتون حالت حمل کی وجہ سے موئے زیرناف صاف کر نہیں سکتی ہے ، تو ایسی حالت میں کیا اس کا شوہر اس کے موئے زیر ناف صاف کرسکتا ہے یا نہیں؟ شریعت اس بارے میں کیا رہنمائی کرتی ہے، جواب مدلل و محقق عنایت فرمائیں!
صورتِ مسئولہ میں شوہر اپنی بیوی کے موئے زیرِ ناف صاف کرسکتا ہے ۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144311100441
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن