بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

ہانیہ فاطمہ نام رکھنا


سوال

"ہانیہ فاطمہ" نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اس کا کیا معنی ہے؟

جواب

''ہانیہ''عربی زبان کالفظ ہے،اس کامعنی ہے: پُرمسرت، خوش دلی، خوش حالی، اور "فاطمہ" رسول اللہ ﷺ کی لختِ جگر، سیدۂ نساءِ اہل ِ جنت کا نام ہے، "ہانیہ فاطمہ"  کا معنی ہے:  پر مسرت فاطمہ، یہ نام رکھاجاسکتا  ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204201319

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں