بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

حق تصنيف کی شرعی حيثيت


سوال

کیا یہ جائز ہے کہ کتاب ایسی جگہ سے خریدی جائے جس کا معاوضہ مصنف کو نہ جائے؟

جواب

کتاب ہرجگہ سے خریدی جا سکتی ہے۔تفصیل کے لیے فتاویٰ بینات جلد چہارم ،کتاب المعاملات صفحہ:124تا131 کامطالعہ کیاجائے۔فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144508102214

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں