بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

حضرت حسن رضی اللہ عنہ کا مقبرہ کہاں ہے؟


سوال

حضرتِ حسن رضی اللہ عنہ کا مزار کہاں ہے؟

جواب

حضرت حسن رضی اللہ عنہ جنت البقیع میں مدفون ہیں۔

الإصابة في تمييز الصحابة  لابن حجر العسقلانی میں ہے:

"قال الواقدي حدثنا داود بن سنان حدثنا ثعلبة بن أبي مالك شهدت الحسن يوم مات ودفن في البقيع".

(حرف الحاء المهملة، الحاء بعدها السين، ج:2، ص:73، ط:دارالحیل)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401100564

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں