لڑکی کا نام حورین رکھنا کیسا ہے ؟
"حورین" نام رکھنا مناسب نہیں، صحابیات رضوان اللہ علیہن کے اسماء میں سے کسی نام کا انتخاب کرنا بہتر ہوگا، یا عمدہ معانی کے ناموں میں سے کوئی نام رکھا جا سکتا ہے، عمدہ ناموں کے لیے ہماری ویب سائٹ پر موجود اسلامی نام کے سیکشن سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔
مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:
’’حورین‘‘ نام کا معنیٰ اور رکھنے کا حکم
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144310101167
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن