حسنہ نام رکھنا کیسا ہے میں اپنی بیٹی کا نام رکھنا چاہتا ہوں۔
حسنہ صحابیہ کانام ہے آپ اپنی بیٹی کا نام حسنہ رکھ سکتے ہیں ۔
الاصابۃ فی تمییز الصحابہ میں ہے :
"ذكره ابن إسحاق، وموسى بن عقبة، عن ابن شهاب، في مهاجرة الحبشة، وكانت معه امرأته حسنة وهي والدة شرحبيل."
(109/3،دار الكتب العلمية)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144407100695
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن