حقہ پینا کیسا ہے، کیا بغیر تمباکو کا حقہ پینا جائز ہے؟
نفسِ ’’حقہ‘‘ حرام نہیں ہے، وہ حقہ جس میں بدبو ہوتی ہے،اور مضر صحت ہو اس کا پینا مکروہ ہے۔ (فتاوی دارالعلوم دیوبند ج۱۶ ص۱۳۶)فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144410100700
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن