بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

دارالافتاء

 

ہریرہ رضی اللہ عنہا کا تعارف


سوال

آپ کی ویب سائٹ پر "ہریرہ" نام کی تفصیل میں لکھا ہے کہ یہ صحابیہ کا نام تھا، مذکورہ صحابیہ کی تفصیل مطلوب ہے۔ لنک منسلک ہے:۔ https://www.banuri.edu.pk/name-detail/?id=3038&cat=Sahabiyat-RA-k-naam

جواب

"ہریرہ بنتِ زمعہ" صحابیہ ہیں، جو کہ ام المؤمنین حضرت سودہ بنتِ زمعہ رضی اللہ عنہا کی بہن ہیں۔

اسد الغابة في معرفة الصحابة میں ہے:

"هريرة ‌بنت ‌زمعة بن قيس بن عبد شمس أخت سودة بنت زمعة أم المؤمنين. قال جعفر: لها صحبة."

(ج:7، ص:275، ط:دار الکتب العلمية)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144510100859

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں