بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے جمعے کے خطبے


سوال

وہ خطبات جو رسول خدا  نے جمعہ کی نماز میں پڑھے ؟ کیا وہ مل سکتے ہیں ؟

جواب

حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خطبات کی ایک لمبی فہرست ہے، جس کو " خطب الرسول صلى اللّٰه عليه وسلم" نامی کتاب میں ملاحظہ کیا جاسکتا ہے، جس میں جمعہ سمیت مختلف مقامات پر حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول شدہ خطبے موجود ہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144308101696

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں