بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

حضور ﷺ کی تدفین میں شامل صحابہ کے نام


سوال

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی  تدفین کرنے میں کون کون سے لوگ شامل تھے،لحد میں کس کس نے اتارا؟

جواب

حضور اقدس ﷺکی تدفین اور لحد میں اتار نے میں حضرت علی ،حضرت  عباس، حضرت  فضل ، حضرت قثم ، اور حضرت شقران (آپ ﷺ کے خادم تھے)رضوان  اللہ تعالی عنھم اجمعین   شامل تھے ۔

البدايه والنهايه ميں هے :

"ودخل في حفرته العباس وعلي وقثم والفضل وشقران".

(فصل فی دفن رسول اللہ ﷺ ، 144/8،دار ھجر)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144211201278

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں