قرآن مجید کی کتنی سورتیں ایک عربی حرف سے شروع ہوتی ہیں؟
قرآن کریم میں(حروف مقطعات میں سے ) ایک عربی حرف سے شروع ہونے والی سورتوں کی تعداد 3ہیں جن کے نام درج ذیل ہیں
1:سورۃ ص۔ (ص)
2:سورۃ ق۔(ق)
3:سورۃ القلم۔(ن)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144510101891
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن