امام بارگاہ کے احاطے میں دوکان کرایہ پہ لے کر اس میں کلینک کھولنا صحیح ہے ؟
امام بارگاہ کے احاطہ میں دوکان کرایہ پہ لے کر اس میں کلینک کھولنا درست ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ البتہ کوشش کرنی چاہیے کہ اس سے مزید بہتر جگہ مل جائے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144202201316
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن