بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

دارالافتاء

 

امام طحاوی کے ایک قول کی تخریج


سوال

کیا یہ امام طحاوی رحمه اللہ کا قول ہے ؟رہنمائی فرمائیں :

صحابہ کرام سے محبت ، دین  و ایمان اور احسان ہے اور اُن سے بغض رکھنا،  کفر و نفاق اور سرکشی ہے۔

جواب

امام طحاوی رحمہ اللہ کا یہ قول ان کی کتاب " العقیدۃ الطحاویہ "میں موجود ہے:

"ونحب أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم، ولا نفرط في حب أحد منهم، ولا نتبرأ من أحد منهم، ونبغض من يبغضهم، وبغير الخير يذكرهم، ولا نذكرهم إلا بخير، وحبهم دين وإيمان  وإحسان، وبغضهم كفر ونفاق وطغيان".

(متن العقيدة الطحاوية، أبو جعفر أحمد بن محمد الطحاوي، دار ابن حزم، الطبعة الأولى، 1416ه-1995م، 29، الرقم: 122)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144503102591

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں