بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1446ھ 22 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

اینارا نام رکھنا


سوال

" اینارا" نام کا معنٰی بتائیں، یہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"اینارا" کالفظ کہیں نہیں مل سکا، البتہ "اِنارۃ" کامعنٰی ہے:"روشن ہونا"،چونکہ اس میں" نار"آگ کا مادہ پایا جاتا ہے اس لئے  بہتر یہ ہے کہ  ازواج مطہرات،دیگر صحابیات اور تابعات میں سے کسی کے نام پر یا اچھا بامعنی نام پر بچی کانام  رکھاجائے۔

الصحاح تاج اللغۃوصحاح العربية ميں ہے:

"وأنار الشيء واستنار بمعنى، أي أضاء. والتنوير: ‌الإنارة."

(فصل النون، نور، 839/2، ط: دارالعلم للملايين)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401101960

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں