انذار کامعنی کیا ہے؟
انذار کا معنی:کسی کو کوئی بات بتاکر چوکنا کرنا،اور ڈرانا،آگاہ کرناہے۔
المعجم الوسيط میں ہے:
''(أنذره) الشيء أعلمه به وخوفه منه الإنذار والمنذر.''
(باب النون ج:2، ص:912، ط: دار الدعوة)
فقط واللہ أعلم
فتوی نمبر : 144411100117
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن