اصالۃ الاطلاق اور اصالۃ عدم تقدیر کی وضاحت کریں۔
یہ دونوں اصطلاحات شیعہ حضرات کی کتب اصول فقہ میں مذکور ہیں، ان کا صحیح معنی انہی کی کتب اور ان کے علماء سے سمجھ لینا بہتر ہے۔واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144604100111
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن