حضرت جامعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا مشہور واقعہ بیان کریں!
مذکورہ نام کی صحابیہ کا ذکر بہت تلاش کے باوجود ہمیں کسی مستند کتاب میں نہیں ملا، نه هي ان سے متعلق كوئي واقعه ملا۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144203200203
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن