بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

جامعہ سے دستاویزی فتوی حاصل کرنے کا طریقہ


سوال

بنوری ٹاؤن مدرسے سے دستاویزی فتوی حاصل کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

جواب

جامعہ علوم اسلامیہ، بنوری ٹاؤن سے فتوی حاصل کرنے کے درج ذیل ذرائع ہیں:

1- دار الافتاء میں حاضر ہو کر اپنا سوال کاغذ پر لکھ کر جمع کرواکے۔

2- دار الافتاء کے ای میل([email protected] ) پر سوال بھیج کر۔

3- جامعہ کے پتے  پر بذریعہ ڈاک سوال بھیج کر۔

4- جامعہ کی ویب سائٹ  یا ایپلی کیشن پر دار الافتاءکے سیکشن میں جاکر اپنا سوال لکھ کر۔

جامعہ سے رابطے کی تفصیل:

پوسٹ بکس نمبر 3465 جمشید روڈ کراچی
92-21-34913570+
92-21-34121152+
[email protected]


فتوی نمبر : 144109202123

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں