جزلان نام لڑکےکے لیے کیسا ہے ؟
"جزلان " اس کا صحیح تلفظ "جَذلَان" (ذال کے ساتھ) اس کے معنی "خوش" کے آتے ہیں یہ نام رکھنا درست ہے۔
( تاج العروس، ج:۲۸، ص :۱۹۸، ط:دارالھدایۃ)، (القاموس الوحید، ص:۲۴۳، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144501100491
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن