کیا شیاطین اور جنات رات بھر واش روم میں لٹکے کپڑوں سے اپنی ناپاکی صاف کرتے ہیں؟
اس قسم کی کسی بھی بات کا ثبوت قرآن اور احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں ملتا۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144408101861
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن