اگر گاڑی خریدتے وقت صرف اسٹامپ پیپر لکھوایا، اپنے نام نہیں کروائی، تو کیا اس طرح اس کو آگے بیچنا جائز ہے جب کہ گاڑی پر قبضہ بھی ہے؟
صورتِ مسئولہ میں گاڑی آگے بیچنا جائز ہے۔
بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (5 / 233):
فهو ثبوت الملك للمشتري في المبيع، وللبائع في الثمن للحال.
فقط و الله أعلم
فتوی نمبر : 144201200118
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن