جمعہ کےدن خطبہ کی اذان کاجواب دیناچاہیے یانہیں؟
خطبہ کی اذان کا جواب زبان سے نہیں دینا چاہیے، البتہ صرف دل دل میں جواب دے سکتے ہیں۔
" وينبغي أن لا يجيب بلسانه اتفاقا في الأذان بين يدي الخطيب".
(الدر المختار مع رد المحتار: كتاب الصلاة، باب الأذان 1/ 399، ط. سعيد)
فقط والله اعلم
فتوی نمبر : 144404101168
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن