بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

دارالافتاء

 

جمعہ کی نماز قضا ہونے کا حکم


سوال

نماز جمعہ کی قضا کیسے کریں ؟

جواب

اگر کسی شخص  کی  جمعہ کی نماز فوت ہو جائے    وہ ظہر کی نماز کی ادا کرے  ۔

فتاوی شامی میں ہے:

"(وكذا أهل مصر فاتتهم الجمعة) فإنهم يصلون الظهر بغير أذان ولا إقامة ولا جماعة."

(کتاب الصلاۃ ،باب الجمعۃ، ج:2،ص:157،ط:سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144510101004

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں