بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

کپڑے والی الماری میں قرآن پاک رکھنا


سوال

 کپڑے والی الماری میں قرآن مجید  رکھ  سکتے  ہیں یا نہیں؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں کپڑے والی الماری میں قرآن رکھنا جائز ہے،  تاہم ادب  یہ ہے کہ قرآن پاک کو اس طور پر اوپر رکھیں کہ اس کے اوپر کپڑے نہ ہوں۔

الفتاوى الهندية (5 / 324):

"حانوت أو تابوت فيه كتب فالأدب أن لايضع الثياب فوقه."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208200213

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں