بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

کریم/ اوبر ٹیکسی سفر کے لیے استعمال کرنا


سوال

کریم اور اوبر کا استعمال شرعًا کیسا ہے؟

جواب

 کریم/ اوبر ٹیکسی میں سفر کرنا شرعًا درست ہے۔

نوٹ: مذکورہ حکم مسافروں اور ٹیکسی چلانے والوں کے درمیان معاملے کا ہے۔ جہاں تک کمپنی اور ٹیکسی مالکان کے درمیان معاملے کی بات ہے، اس کے معاہدے کی تفصیل جانے بغیر حکم بتانا مشکل ہے۔

اللباب فی شرح الکتاب میں ہے:

"(ولاتصح) الإجارة (حتى تكون المنافع معلومةً والأجرة) أيضاً (معلومة)؛ لأن الجهالة في المعقود عليه وبدله تفضي إلى المنازعة، كجهالة الثمن والمثمن في البيع ... (وتارةً تصير) المنفعة (معلومةً بالعمل) أي ببيان العمل المعقود عليه (والتسمية، كمن استأجر رجلًا على صبغ ثوب أو خياطته) وبين الثوب أو استأجر دابةً ليحمل عليها مقداراً معلوماً أو يركبها مسافة سماها، وتارةً تصير معلومةً بالتعيين والإشارة كمن استأجر رجلاً لينقل له هذا الطعام إلى موضعٍ معلومٍ."

( اللباب للميداني : 2/89)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144201201041

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں