کاروبار میں سے اللہ پاک کا حصہ کل رقم سے نکالیں گے یا نفع میں سے ؟
اللہ پاک کے حصے سے مراد اگر نفلی صدقہ ہے تو عمومًا نفع میں سے نکالاجاتا ہے اور اگر مقصد زکوۃ ہے تو زکوۃ نفع اور اصل مال دونوں پر آتی ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144307100426
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن