بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ذو الحجة 1445ھ 02 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

کھانا کھاتے وقت چپل کا اتارنا


سوال

کھانا چپل اتار کر کھانا سنت ہے یا آداب میں سے ہے ؟

جواب

كھانا کھاتے وقت چپل  اتارنے کا حکم حدیث میں مذکور ہے؛  لہذا یہ سنت ہے  اور  اس پر عمل کرنے والے کو سنت کا ثواب ملے گا۔

مرقاة المفاتيح میں ہے:

"وعنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إذا وضع الطعام فاخلعوا نعالكم؛ فإنه أروح لأقدامكم."

(کتاب الاطعمۃ ج نمبر ۷، ص نمبر ۲۷۳۰، دار الفکر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401101725

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں