بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1446ھ 19 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

خون نکلنے کے دوران وضو نیہں ہوگا۔


سوال

میں جب وضوکرتاہوں توبعض اوقات میرے منہ میں خون آنا شروع ہوجاتاہے، اس حوالہ سےمجھے دوران وضویاآخرمیںرک جاتاہے، اب مجھےدوبارہ وضوکرناچاہئیےحالانکہ میرے اعضاء ابھی پانی سےترہوتے ہیں ؟

جواب

جب خون رک جائے تو اس کے بعد دوبارہ وضو کرنا ہوگا، جب تک خون نکلتارہے، وضونہیں ہوتا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200256

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں