بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھنا


سوال

میرا نام کامران ہے مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ خوکشی کرنے والے یا کرنے والی کی نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے؟ جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں۔

جواب

خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ عام لوگ پڑھ سکتے ہیں، البتہ علماء اور پیشوا حضرات کو جنازہ میں شرکت نہیں کرنی چاہئے تاکہ دیگر حضرات کو عبرت حاصل ہو۔


فتوی نمبر : 143101200584

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں