بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا احرام کی حالت میں نظر کا چشمہ لگا سکتے ہیں؟


سوال

کیا احرام کی حالت میں نظر کا چشمہ لگا سکتے ہیں؟

جواب

احرام کی حالت میں نظر کا چشمہ لگا نا جائز ہے،کوئی دم لازم نہیں ہوتا،اس سے مقصد چہرہ چھپانا نہیں ہوتاہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"لو ترك شيئا من الواجبات بعذر لا شيء عليه على ما في البدائع."

(کتاب الحج ،باب الجنایات فی الحج،ج:2،ص:544،ط:ایچ ایم سعید)

(محرم چشمہ لگاسکتاہے،فتاوی دارالعلوم دیوبند ،ج:6،ص554،باب الجنایات)

فقط واللہ  اعلم


فتوی نمبر : 144310100858

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں