صلاۃ التسبیح عورت پڑھ سکتی ہے کیا؟
صلاۃ التسبیح نفل نماز ہے، یہ مرد اور عورت دونوں کے لیے انفرادی طور پر پڑھنا جائز ہے۔
اس کی مکمل تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتوی ملاحظہ فرمائیں:
صلاۃ التسبیح کا تعارف، اہمیت،فضائل اور طریقہ
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144109202698
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن