بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

کسی بھی میٹل (دھات) کی چوڑی پہننا جائز ہے


سوال

میٹل (دھات) کی چوڑی پہننا جائز ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ  میں  عورت کے لیے کسی بھی میٹل (دھات)  کی چوڑی پہننا جائز ہے۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"و لا بأس للنساء بتعليق الخرز في شعورهن من صفر أو نحاس أو شبة أو حديد ونحوها للزينة والسوار منها ولا بأس بشد الخرز على ساقي الصبي أو المهد تعليلا له كذا في القنية."

(كتاب الكراهية، الباب العشرون في الزينة واتخاذ الخادم للخدمة، ج5، ص359، رشيدية)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144601100139

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں