بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

کتاب چوری کا کفارہ


سوال

کتاب چوری کرنے کفارہ کیا ہے؟

جواب

جس کی کتاب چوری کی ہے، کتاب اسے واپس کردی جائے۔ اگر کتاب ضائع ہوچکی ہے تو کسی بھی عنوان سے اس کی قیمت کتاب کے مالک تک پہنچادی جائے، اور کتاب کے مالک سے معافی بھی مانگ لی جائے، اگر صراحتاً بتاکر معافی مانگنا مشکل ہو تو اشارۃً کہہ کر، یا عمومی الفاظ میں معافی مانگ لے۔ نیز توبہ و استغفار بھی کرنا چاہیے؛ کہ چوری کبیرہ گناہ ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111200737

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں