بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

چند کتب کے موضوع سے متعلق سوال


سوال

درج ذیل کتابوں کے بارے میں رہنمائی فرمائیں اور ان کتابوں کا موضوع  کیا ہے یہ بھی بتا دیں: 

(1)مسند الشامیین للطبرانی (2)صحيح ابن خزیمہ  (3)الأذكار لللنووي (4)کشف الاستار عن زوائد البزار(5)کتاب السنة(6) جامع الأصول(7) البدر المنير(8) التلخيص الحبير (9)إتحاف المهرة

جواب

مذکورہ کتب حدیث ، تخریج حدیث ، اذکار وغیرہ سے  متعلق ہیں ،  ان کتب کے الگ الگ تعارف  و   تفصیلی راہنمائی کے لیے درج ذیل کتب سے مراجعت کی جاسکتی ہے   :

1- الفہرست لابن الندیم ۔

2-مفتاح السعادۃ لطاش کبری زادہ ۔

3- کشف الظنون لحاجی خلیفہ۔

4- الرسالۃ المستطرفۃللکتانی ۔

5-لمحات من تاریخ السنۃ وعلوم الحدیث للشیخ عبد الفتاح ابو غدہ۔

6- بحوث فی تاریخ السنۃ المشرفۃ  للشیخ  اکرم ضیام العمری ۔

7- لمحات فی المکتبۃ والبحث والمصادر لمحمد عجاج خطیب ۔

8- معجم ما طُبع من کتب السنۃ للشیخ مصطفي عمار ۔

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144509100517

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں